Thursday , August 17 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈرگ ڈسکوری ریسرچ پر آج فیاپسی میں لکچر

ڈرگ ڈسکوری ریسرچ پر آج فیاپسی میں لکچر

حیدرآباد ۔ 18 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ ) : ایف ٹی اے پی سی سی آئی آڈیٹوریم ، ریڈہلز میں 19 نومبر کو 6-30 بجے شام ’ پروڈکٹیویٹی مینجمنٹ ان ڈرگ ڈسکوری ریسرچ ‘ پر لکچر میٹنگ منعقد ہوگی ۔ ڈاکٹر راؤ وی ایس وی وڈلا موڈی ، پی ایچ ڈی ، پریسیڈنٹ ، انڈین فارما سیوٹیکل اسوسی ایشن و ڈائرکٹر ٹیکنیکل اینڈ سائنٹفک آپریشنس ، سائٹو ہیلت کیر پرائیوٹ لمٹیڈ کا لکچر ہوگا ۔۔

TOPPOPULARRECENT