Monday , May 29 2017
Home / ہندوستان / ڈپازٹس پر آئی ٹی سوالنامے کا جواب دینے 15 فروری تک مہلت

ڈپازٹس پر آئی ٹی سوالنامے کا جواب دینے 15 فروری تک مہلت

نئی دہلی 11 فروری (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج مابعد نوٹ بندی کیاش ڈپازٹس کے بارے میں انکم ٹیکس محکمہ کی طرف سے ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعہ سوالات وصول ہونے والے افراد کے لئے جواب دینے کی مہلت میں 5 یوم کی توسیع کرتے ہوئے اُسے 15 فروری تک بڑھادیا ہے۔ آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ کیاش ڈپازٹ کے بارے میں آن لائن جواب داخل کرنے کی مہلت میں توسیع کی گئی ہے۔ اب آپ اپنی تفصیلات 15 فروری 2017 ء تک داخل کرسکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT