Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈپٹی تحصیلدار کو ترقی

ڈپٹی تحصیلدار کو ترقی

محبوب نگر ۔ 24 ۔ مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع کے 15 ڈپٹی تحصیلداروں کو تحصیلدار کے عہدے پر ترقی دینے کے احکامات کمشنر لینڈ ریونیو ریمنڈ پیڑ نے جاری کئے ۔ تفصیلات کے بموجب فرخندہ تسنیم ، این سندھوجا ، اوم پرکاش ، آر راجو ، ٹی وینکٹیشور ریڈی کو محبوب نگر جبکہ کے وسنت کمار ، مظفر حسین ، وسنت کمار ، بالچندرراؤ کو ضلع میدک اور دیگر اضلاع میدک ، نظام آباد ، نلگنڈہ اور حیدرآباد کے 7 ڈپٹی تحصیلداروں کو تحصیلدار کی حیثیت سے ترقی دی گئی جس میں اشفاق الدین میدک ، پی دستگیری نظام آباد ، وی چندرا مولی میدک ، محمد صمد حیدرآباد ، آر نرسیا نلگنڈہ ، یل ویر سنگھ نظام آباد ، بی ادے کمار نلگنڈہ شامل ہیں۔

TOPPOPULARRECENT