Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا آج دورہ عاشور خانہ

ڈپٹی چیف منسٹر محمد محمود علی کا آج دورہ عاشور خانہ

حیدرآباد۔27ستمبر(سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر الحاج محمد محمودعلی 28ستمبر کو محرم انتظامات پر بی بی کا الاوہ‘ بادشاہی عاشور خانہ‘ عزاء خانہ زہرہ‘الاو ہ سرطوق‘ بارگاہ عباس دیوان دیوڑھی‘قدیم عاشور خانہ حسینی علم کے علاوہ دیگر عاشور خانوں اور الائوں کا دور ہ کریںگے جہاں پر محرم کے انتظامات پر متعلقہ عہدیداروں کو احکامات بھی جاری کریں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی چیف منسٹر الحاج محمد محمو دعلی کے ہمراہ بلدی ‘ برقی اور محکمہ آبرسانی عہدیداروں کے لئے پولیس کے اعلی عہدیدار اور محکمہ اقلیتی بہبود کے ذمہ داران بھی موجود رہیں گے۔

TOPPOPULARRECENT