Friday , August 18 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈک ولا کی نصف سنچری ،سری لنکا 236 رنز پر ڈھیر

ڈک ولا کی نصف سنچری ،سری لنکا 236 رنز پر ڈھیر

کارڈف 12 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فاسٹ بولروں نے اہم مقابلے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا کو پہلی اننگز میں 49.2 اوورس میں 236 رنز پر ڈھیر کردیا۔ سری لنکا کے لئے وکٹ کیپر بیٹسمین ڈک ولا نے 4 چوکوں کی مدد سے 73 رنز اسکور کئے ۔ پاکستان کے لئے محمد عامرنے 53 رنز کے عوض 2 وکٹ جبکہ جنید خان 40 اور حسن علی 43 رنز کے عوض فی کس 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

 

TOPPOPULARRECENT