Friday , June 23 2017
Home / تجارت / ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

حیدرآباد /31 مئی ( سیاست نیوز ) مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات اور اداروں میں مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کیلئے قومی سطح پر مسابقتی امتحان اسٹاف سلیکشن کمیشن منعقد کر رہا ہے ۔ اس کیلئے کسی بھی مضمون کے ڈگری کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ گزیٹیڈ اور نان گزیٹیڈ فرد کی جائیدادوں پر تقررات ہوں گے ۔ عمر کی حد 30 سال تک ہے اور 32 سال تک بعض پوسٹ کیلئے اہلیت ہے ۔ اس کی معلومات اور نمونہ فارم کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست روبرو رام کرشنا تھیٹر عابڈس پر 11 بجے تا 5 بجے کے درمیان رجوع ہو کر فارم داخل کریں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT