Thursday , June 29 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

ڈگری امیدواروں کیلئے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

حیدرآباد /24 مئی ( سیاست نیوز ) مرکزی حکومت کے دفاتر میں سرکاری ملازمتوں کیلئے گریجویٹ لیول امتحان ملک بھر میں رکھا جاتا ہے ۔ اس کیلئے کسی بھی مضمون کے گریجویٹ امیدوار اہل ہیں ۔ امتحانی مرکز حیدرآباد بھی ہے ۔ اس کی معلومات اور رہبری کے ساتھ فارم کیلئے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 27 مئی سے قبل رجوع ہوسکتے ہیں ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT