Tuesday , June 27 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

ڈگری امیدواروں کے لیے سرکاری ملازمتوں کا امتحان

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جون : ( سیاست نیوز ) : مرکزی حکومت کے مختلف محکمہ جات میں تقررات کیلئے ڈگری کامیاب امیدواروں کیلئے ملک گیر سطح کا مسابقتی امتحان رکھا گیا ہے ۔ عام گریجویٹ کے علاوہ پروفیشنل ڈگری ہولڈرس انجینئرس، فارمیسی ، ایم بی اے بھی اہل ہیں ۔ اس کی معلومات نمونہ فارم اور ماڈل ٹسٹ پیپرس کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کریں ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT