Thursday , June 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری امیدواروں کے لیے مرکز کی سرکاری ملازمتیں

ڈگری امیدواروں کے لیے مرکز کی سرکاری ملازمتیں

حیدرآباد ۔ 23 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : کسی بھی مضمون کے ڈگری کامیاب امیدواروں کے لیے مرکز کے مختلف محکمہ جات میں تقررات کے لیے ہونے والے قومی سطح کے مسابقتی امتحان کے لیے فارم داخل کرنا ہے ۔ امتحان ماہ اگست میں ہوگا ۔ اس کے نمونہ فارم ، معلومات رہبری کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کریں ۔ جنرل اسٹیڈیز ، ذہانت ، ابتدائی ریاضی اور انگریزی کے آبجکٹیو ٹائپ نوعیت کے سوالات پر امتحان کا سوالی پرچہ ہوگا ۔۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT