Tuesday , October 24 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری اور کامرس گریجویٹ امیدواروں کے لیے

ڈگری اور کامرس گریجویٹ امیدواروں کے لیے

اسٹاک ایکسچینج میں ملازمتیں دفتر سیاست میں پروگرام
حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز ) : انڈیا کا اسٹاک ایکسچینج ’ بی ایس ای ‘ ممبئی میں ہے ۔ اس میں گریجویٹ امیدواروں بالخصوص کامرس ، فینانس ڈگری ہولڈرس کے لیے ملازمتوں کے لیے شاندار مواقع ہیں اس کے لیے ایک روزگار / ٹریننگ پر مبنی پروگرام دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر 10 مارچ کو 11 بجے دن رکھا گیا ہے ۔ جس میں بی ایس ای ممبئی کے عہدیدار شرکت کررہے ہیں ۔ ڈگری امیدوار وقت سے قبل سی وی کے ساتھ شرکت کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT