Sunday , October 22 2017
Home / جرائم و حادثات / ڈگری سمسٹر میں ناکافی پر لڑکی کی خودکشی

ڈگری سمسٹر میں ناکافی پر لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد /7 اپریل ( سیاست نیوز ) ڈگری کے سمسٹر میں ناکامی سے دلبرداشتہ ایک طالبہ نے خودکشی کرلی ۔ یہ واقعہ کاچی گوڑہ ریلوے پولیس حدود میں پیش آیا ۔ ریلوے پولیس کاچی گوڑہ کے مطابق 20 سالہ طالبہ نے ویشالیہ جو ماروتی نگر علاقہ کے ساکن راما راؤ کی بیٹیڈگری سال دوم میں زیر تعلیم تھی اور ایک سمسٹر میں وہ ناکام ہوگئی تھی جس سے دلبرداشتہ ہوکر اس لڑکی نے جامعہ عثمانیہ اور آرٹس کالج کے درمیان ریلوے لائین پر خودکشی کرلی ۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT