Wednesday , August 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / ڈگری کالج کے طلباء کا طبی معائنہ

ڈگری کالج کے طلباء کا طبی معائنہ

یلاریڈی۔/9جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر کے گورنمنٹ ڈگری کالج این ایس ایس یونٹ کی زیر نگرانی طلباء کا طبی معائنہ کیا گیا۔ کالج میں منعقدہ طبی کیمپ میں متمال پرائمری ہیلت سنٹر ڈاکٹر انیتا نے 659 طلباء کا طبی معائنہ کیا۔ اس موقع پر کالج پرنسپال مسٹر ڈاکٹر سرینواس این ایس ایس یونٹ افسران میں مسٹر اشوک مورے منصور اور لکچررس ، طبی عملہ موجود تھا۔

TOPPOPULARRECENT