Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگری گریجویٹس کے لیے اوورسیز اسکالر شپس ، آج سمینار

ڈگری گریجویٹس کے لیے اوورسیز اسکالر شپس ، آج سمینار

حیدرآباد ۔ 20 ۔ اگست : ( سیاست نیوز) : حکومت تلنگانہ مسلم میناریٹی طلبہ کو فارن یونیورسٹیز میں اعلیٰ تعلیم پی جی کورسز ایم ایس میں داخلے کے لیے 20 لاکھ اوورسیز ایجوکیشن اسکالر شپ دے رہی ہے ۔ اس ضمن میں جی آری اسکور 300+ کے حصول کے منفرد طریقہ سے واقف کروانے کے لیے ادارہ سیاست اور لوجیکوسٹ کا پلان کے باہمی اشتراک سے اتوار 21 اگست کو 11 بجے دن معلوماتی سمینار رکھا گیا ہے ۔ ڈگری ، بی کام ، بی ایس سی ، بی ای ، بی ٹیک ، بی فارمیسی کامیاب یا سال آخر کے طلبہ شرکت کے اہل ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT