Thursday , May 25 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈگ وجئے کے ریمارکس پر کانگریس موقف کی وضاحت کرے ‘ دتاتریہ

ڈگ وجئے کے ریمارکس پر کانگریس موقف کی وضاحت کرے ‘ دتاتریہ

حیدرآباد 2 مئی ( پی ٹی آئی ) مرکزی وزیر و بی جے پی لیڈر بنڈارو دتاتریہ نے آج کانگریس سے کہا کہ وہ اپنے جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ کے تلنگانہ پولیس کے تعلق سے متنازعہ ریمارکس پر موقف کی وضاحت کرے ۔ کانگریس لیڈر نے کل اپنے ایک ٹوئیٹر پوسٹ میں الزام عائد کیا تھا کہ تلنگانہ پولیس نے مسلم نوجوانوں کو ریاڈیکل خیالات کا حامل بنانے بوگس آئی ایس آئی ایس ویب سائیٹ تیار کی ۔ حکومت نے اس الزام کی تردید کی ہے ۔ دتاتریہ نے سوال کیا کہ کانگریس پارٹی کیوں ڈگ وجئے سنگھ کے بیان پر خاموش ہے ۔ اسے چاہئے کہ وہ اپنے موقف کی وضاحت کرے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT