Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / ڈھاکہ میں دھاوے 5 عسکریت پسند ہلاک

ڈھاکہ میں دھاوے 5 عسکریت پسند ہلاک

ڈھاکہ ۔ /2 اگست (سیاست ڈاٹ کام) 9 عسکریت پسندوں میں سے کم از کم 5 عسکریت پسند فائرنگ کے خوفناک تبادلے میں فوج کے ہاتھوں ہلاک ہوگئے ۔ جماعت المجاہدین بنگلہ دیش کے عسکریت پسندوں نے ملک میں خودکش بم حملے کرنے کی سازش تیار کی تھی ۔ گواہوں کے بیانات کے تجزیے اور محصلہ معلومات کی بنا پر بنگلہ دیش کی پولیس نے دلکش بم برداروں کی تلاش میں دھاوے کئے تھے ۔ صدر انسداد دہشت گردی منیرالاسلام نے کہا کہ دھاوے کے دوران فائرنگ کے خوفناک تبادلے میں 5 عسکریت پسند ہلاک کردیئے گئے ۔

TOPPOPULARRECENT