Wednesday , August 16 2017
Home / عرب دنیا / ڈھاکہ کے حملہ آور متنازعہ ہندوستانی اسلامی مبلغ کے پیرو

ڈھاکہ کے حملہ آور متنازعہ ہندوستانی اسلامی مبلغ کے پیرو

ڈھاکہ ۔ 4 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے 5 عسکریت پسندوں میں سے 2 متنازعہ اسلام پسندوں بشمول ہندوستانی اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کے پیرو تھے۔ ذاکر نائیک ایک مقبول متنازعہ اسلامی مقرر ہیں جو ممبئی کے اسلامی تحقیق فاونڈیشن کے بانی ہیں۔ جن پر ان کی دیگر مذاہب کے خلاف نفرت انگیز تقاریر کی وجہ سے برطانیہ اور کینیڈا میں امتناع عائد ہے۔ وہ بنگلہ دیش میں بھی وسیع پیمانے پر مقبول ہیں۔ ان کے پیس ٹی وی پر اکثر دیگر مذاہب اور دیگر مسلم فرقوں کے خلاف نفرت انگیز تقریریں کی جاتی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT