Wednesday , August 23 2017
Home / دنیا / ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن کا سخت کارروائی کا مطالبہ

ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن کا سخت کارروائی کا مطالبہ

واشنگٹن ۔ /19 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار ہلاری کلنٹن نے مطالبہ کیا کہ امریکہ زیرقیادت دولت اسلامیہ کے خلاف جنگ میں پیرس حملوں کے پیش نظر شدت پیدا کرنی چاہئیے اور سہ رخی جنگی حکمت عملی اختیار کرنی چاہئیے ۔

TOPPOPULARRECENT