Saturday , October 21 2017
Home / دنیا / ’ڈیڈلیسٹ کیچ‘ کے معاون پروڈیوسر جومک موہن کو گولی ماردی گئی

’ڈیڈلیسٹ کیچ‘ کے معاون پروڈیوسر جومک موہن کو گولی ماردی گئی

لاس اینجلس ۔25 جولائی ۔(سیاست ڈاٹ کام) ریالیٹی ٹیلی ویژن شو ’’ڈیڈلیسٹ کیچ‘‘ کے معاون پروڈیوسر جومک موہن کو پاساڈینا لاس اینجلس میں گولی مارکر ہلاک کردیا گیا۔ ہالی ووڈ رپورٹر کے مطابق 25 سالہ مک موہن کی شناخت ان کے ارکان خاندان نے کی جو جمعہ کی صبح کی اولین ساعتوں شوٹنگ میں ہلاک ہوگئے تھے ۔ حکام رات 2:19 بجے یارک شائر روڈ کے بلاک 3600 پہونچے جہاں موجود افراد نے ایک مرد کی نعش کو خون میں لت پت پڑی دیکھا تھا۔ جمعہ کو 4بجے شام شریف کے محکمہ نے اعلان کیا کہ حملہ آور شوٹر کی ایک 25 سالہ نوجوان کی حیثیت سے شناخت کرلی گئی جو اپنی کار میں پایا گیا جو خود کو زخمی کرلیا تھا۔

TOPPOPULARRECENT