Monday , October 23 2017
Home / شہر کی خبریں / ڈی سرینواس کے نام میں ایک حرف کا اضافہ

ڈی سرینواس کے نام میں ایک حرف کا اضافہ

حیدرآباد 29 اگست ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کے خصوصی مشیر و سابق کانگریس قائد مسٹر ڈی سرینواس ٹی آر ایس میں شمولیت کے بعد کے چندر شیکھر راؤ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اعداد و شمار کو ترجیح دے رہے ہیں ۔ انہوں نے انگریزی میں اپنے نام SRINIVAS کے اعداد آٹھ کو 9 حروف کرلینے نام میں ایک حروف کا اضافہ کر کےSrinivaas تحریر کرنا شروع کیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT