Saturday , April 29 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈی ولیئرزسے راست رابطہ کیلئے ایپ متعارف

ڈی ولیئرزسے راست رابطہ کیلئے ایپ متعارف

جوہانسبرگ۔7 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )جنوبی افریقہ کے اسٹار بیٹسمین اے بی ڈی ولیئرز نے اپنے مداحوں کے ساتھ رابطے میں رہنے کیلئے اسمارٹ فونس کیلئے نیا ایپ متعارف کر وا دیا ہے۔AB17 ایپ کے ذریعے مداح ڈ ی ویلیئرز کے معمولات سے واقفیت کے ساتھ ان سے براہ راست بات بھی کر سکیں گے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT