Monday , August 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / ڈی ولیرز ‘ باپ بن گئے

ڈی ولیرز ‘ باپ بن گئے

جوہانسبرگ، 26 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ولیرز بیٹے کے باپ بن گئے۔ عظیم بلے باز نے بیٹے کا نام بھی اے بی رکھ دیا۔ ان کی اہلیہ ڈانیالا نے گزشتہ روز اپنے پہلے بچے کو جنم دیا۔ بچے کی پیدائش پر اسٹار کرکٹر کو نہ صرف افریقہ بلکہ دنیا بھر سے مبارکباد مل رہی ہے ۔بچے کی پیدائش کے باعث ڈی ولیرز بنگلہ دیش کے خلاف ٹسٹ سیریز کا حصہ نہیں بن سکے اور صرف مختصر فارمٹ کی سیریز کھیل کے وطن واپس ہوگئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT