Friday , September 22 2017
Home / ہندوستان / کارٹی چدمبرم کی سی بی آئی میں 28 اگست کو دوبارہ طلبی ممکن

کارٹی چدمبرم کی سی بی آئی میں 28 اگست کو دوبارہ طلبی ممکن

نئی دہلی ۔ 23 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سمجھا جاتا ہیکہ سی بی آئی نے سابق مرکزی وزیرفینانس پی چدمبرم کے فرزند کارٹی کو آج 8 گھنٹے میں 100 سوالات کرپشن کے ایک مقدمہ کے سلسلہ میں پوچھے۔ ذرائع کے بموجب انہیں 28 اگست کو دوبارہ جرح کیلئے طلب کیا جائے گا۔ سی بی آئی غیرملکی سرمایہ کاری فروغ بورڈ کی ان کے میڈیا گروپ کو فنڈس کے حصول کی منظوری کی تحقیقات کے سلسلہ میں انہیں طلب کرے گی۔ سی بی آئی نے انہیں جون میں ایک نوٹس جاری کی تھی۔

TOPPOPULARRECENT