Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / کار کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

کار کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک

شمس آباد ۔ 14 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شمس آباد بس اسٹانڈ کے قریب کار کی ٹکر سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب کے وینکٹیش 40 سالہ ساکن سلطان پلی شمس آباد بس اسٹانڈ کے قریب سڑک عبور کررہا تھا کہ ایک انووا کار نمبر TS09UA-4302 نے ٹکر دیدی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہوگیا ۔ جسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کردیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے بعد معائنہ اسے مردہ قرار دیا ۔ شمس آباد آر جی آئی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔۔

TOPPOPULARRECENT