Thursday , August 17 2017
Home / ہندوستان / کار کی ٹکر سے قطار میں ٹہرے 12 افراد زخمی

کار کی ٹکر سے قطار میں ٹہرے 12 افراد زخمی

شولہ پور( مہاراشٹرا )۔/9 ڈسمبر، (سیاست ڈاٹ کام ) ضلع شولہ پور میں ایک اے ٹی ایم کے باہر قطار کو حالت نشہ میں کار ڈرائیور نے ٹکر دے دی جس میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے بتایا کہ تمام زخمیوں کو قریبی ہاسپٹل میں شریک کروادیا گیا جس میں3 کی حالت تشویشناک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ آج صبح 11بجے عطر نگر میں شولہ پور۔بیجا پور روڈ پر پیش آیا۔شولہ پور کے ایس پی مسٹر رویندر سینگاونکر نے بتایا کہ ڈرائیور کوگرفتار کرکے کیس درج کرلیا گیا ہے جسے ہجوم نے زدوکوب کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔

TOPPOPULARRECENT