Thursday , August 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کاغدنگر میں محکمہ پولیس کی جانب سے ہوم گارڈس فیملی کیلئے طبی کیمپ

کاغدنگر میں محکمہ پولیس کی جانب سے ہوم گارڈس فیملی کیلئے طبی کیمپ

کاغذ نگر /20 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پولیس ڈیویژن کاغذنگر کی جانب سے ڈی ایس پی آفس کے حدود میں موجود تمام ہوم گارڈس اور ان کے فیملی ممبران کی آنکھوں کی حفاظت کیلئے آج یعنی 18 اپریل کے روز اسٹیشن ہاوز آفسر کاغدنگر ناگیندر اور سب انسپکٹر آف پولیس ایم اے محید ، ہوم گارڈس اور ان کے افراد خاندان والوں کیلئے آئی کیمپ آنکھوں کا مفت معاوضہ کیمپ کا افتتاح عمل میں آیا ۔ اس موقع پر اسٹیشن ہاوز آفسیر کاغذنگر نگر ناگیندر اور سب انسپکٹر آف پولیس ایم اے مجیدنے کہا کہ پولیس ڈیویژن کاغندگر کے حدود میں موجود تمام ہوم گارڈس اور ان کے افراد خاندان والوں کیلئے LV پرساد عادل آباد کئی ڈاکٹروں کی ٹیم کی مدد سے اس مفت آنکھوں کا معائنہ کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT