Sunday , September 24 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کاغذنگر میں موٹر سائیکل حادثہ میں ایک ہلاک ایک زخمی

کاغذنگر میں موٹر سائیکل حادثہ میں ایک ہلاک ایک زخمی

کاغذنگر /23 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کاغذنگر میں آج شام کے اوقات میں موٹر سائیکل حادثہ میں ایک ہلاک اور ایک شدیدزخمی ہوگیا ۔ تفصیلات کے بموجب کاغذنتر کے پٹرول پمپ اور ونئے گارڈ۔ کے مصروف ترین آر اینڈ بی سڑک پر آج شام یعنی 22 مارچ کے شام 7.30 بجے کے قریب موٹر سائیکل حادثہ میں ایک نوجوان برسر موقع ہلاک ہوگیا اور ایک شدید زخمی ہوگیا ۔ حادثہ میں شدید زخزی کو خانگی دواخانہ منتقل کیا گیا اور حادثہ میں ہلاک ہونے والا اور زخمی ہونے والوں کے بارے میں اب تک کوئی پتہ نہ ہوسکا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT