Monday , October 23 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کاماریڈی مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کے کیلنڈر کی رسم اجرائی

کاماریڈی مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کے کیلنڈر کی رسم اجرائی

کاماریڈی:21؍ جنوری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدرسہ عربیہ کاشف العلوم کاماریڈی کے کیلنڈر کی رسم اجرائی جناب محمد نعیم الدین برادر جناب محمد علی شبیر ایم ایل سی و اپوزیشن لیڈر کے ہاتھوں عمل میں آیا۔ ناظم مدرسہ مولوی شیخ نور الالیاس کو مبارکباد پیش کی اس موقع پر ایک نمبر وارڈ کونسلر محمد جمیل ، وارڈ نمبر 21 کونسلر جونلہ نرسملو ، محمد خورشید کانگریس پارٹی آفس میں موجود تھے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9030342623، 9848262967۔

TOPPOPULARRECENT