Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کامرس گریجویٹ کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے ملازمتیں

کامرس گریجویٹ کے لیے تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن سے ملازمتیں

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : بی کام ، کامرس گریجویٹ امیدواروں کے لیے تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کے تحت نوٹیفیکیشن نمبر 15/2015 کے فارمس آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 اکٹوبر ہے ۔ اور امتحان 29 نومبر کو مقرر ہے ۔ جو امیدوار تاحال فارم داخل نہ کئے ہو وہ آن لائن داخل کردیں ۔ اس کے نوٹس ، ٹسٹ میٹریل اور کوچنگ کیلئے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT