Wednesday , September 20 2017
Home / اضلاع کی خبریں / کانسٹبلس جائیدادوں پر تقررات کیلئے ٹریننگ

کانسٹبلس جائیدادوں پر تقررات کیلئے ٹریننگ

محبوب نگر ۔ 11مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)محمد تقی حسین تقی کی اطلاع کے بموجب محکمہ اقلیتی بہبود‘ میناریٹی اسٹڈی سرکل حکومت تلنگانہ کی جانب سے پولیس کانسٹبلس اور سب انسپکٹرس کی جائیدادوں پر تقررات کیلئے منعقد ہونیوالے امتحانات کی مفت ٹریننگ کا بامسدوس سوشیل سرویس سنٹر محبوب نگر پر آغاز ہوچکا ہے ۔ خواہشمند بعجلت داخلہ لے لیں ۔ معیاری میٹریل کے ساتھ ساتھ رہبری کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT