Monday , August 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کانگریس ایم ایل سی محمد فاروق حسین شریک دواخانہ

کانگریس ایم ایل سی محمد فاروق حسین شریک دواخانہ

حیدرآباد 20 ڈسمبر (سیاست نیوز) رکن قانون ساز کونسل کانگریس پارٹی جناب محمد فاروق حسین کو ناسازیٔ صحت کی بناء پر آج ایک خانگی دواخانہ میں شریک کرلیا گیا۔ جناب فاروق حسین کا 21 ڈسمبر کو ماہر ڈاکٹرس کی نگرانی میں معمولی آپریشن کیا جائے گا جوکہ سنچری ہاسپٹل روڈ نمبر 12 بنجارہ ہلز میں ہوگا۔ اُنھیں ڈاکٹرس نے آئندہ ایک ہفتہ تک مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

TOPPOPULARRECENT