کانگریس قائد کی ٹی آر ایس میں شمولیت

   

آرمور 27 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کانگریس پارٹی سے تعلق رکھنے والے سینئیر قائد آر شیکھر نے رکن اسمبلی جیون ریڈی کی قیادت میں ٹی-آر-ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کی رکن اسمبلی جیون ریڈی نے انہیں پارٹی کھنڈوا پہنا کر ٹی-آر-ایس پارٹی میں شامل کرلیا اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلی کلواکنٹہ چندر شیکھر راو کی بہترین ترقیاتی کاموں کو دیکھ کر ٹی-آر-ایس پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہے ہیں اس موقع پر میونسپل نائب چیرپرسن شیخ منو، ٹی-آر-ایس سینیئر لیڈر پنڈت پریم، پولا سدھا کر،الجا پور دیویندر اور دیگر موجود تھے۔