Friday , October 20 2017
Home / سیاسیات / کانگریس لیڈر کی بھابی کا بہیمانہ قتل

کانگریس لیڈر کی بھابی کا بہیمانہ قتل

اندور 17 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے سابق رکن اسمبلی رام لال یادو کی بھابی کو ان کی قیامگاہ پر قتل کردیا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ کل شب اس وقت پیش آیا جب نامعلوم افراد نے علاقہ بن گنگا میں واقع مکان میں 50 سالہ ساوتری دیوی پر تیز دھاری ہتھیار سے حملہ کردیا۔ خون میں لت پت نعش آج دستیاب ہوئی۔ پولیس نے بتایا کہ قتل کی محرکات ہنوز پتہ نہیں چل سکا لیکن مجرمین مکان سے کسی بھی شئے کو لے کر نہیں گئے۔

TOPPOPULARRECENT