Friday , September 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کانگریس میں اختلافات سے پارٹی کو شکست

کانگریس میں اختلافات سے پارٹی کو شکست

حیدرآباد /.5 فروری ( سیاست نیوز ) کانگریس نے بلدی انتخابات کی مہم کیلئے قومی قائدین کو استعمال کیا لیکن مقامی قائدین کو نظر انداز کردیا ۔ گریٹر حیدرآباد کانگریس قائدین میں اختلافات کی وجہ سے پارٹی نے بدترین مظاہرہ کیا ہے ۔ڈی ناگیندر اور دیگر کے درمیان اختلافات کو بھی ناکامی کی وجہ بتائی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT