Thursday , August 24 2017
Home / شہر کی خبریں / کانگریس ‘ پراجیکٹس کی راہ میں رکاوٹ ‘ ایٹالہ راجندر

کانگریس ‘ پراجیکٹس کی راہ میں رکاوٹ ‘ ایٹالہ راجندر

حیدرآباد 30 اپریل ( این ایس ایس ) و زیر فینانس اٹالہ راجندر نے اپوزیشن پرا لزام عائد کیا کہ وہ حکومت کے خلاف حصول اراضی بل پر جھوٹے الزامات عائد کر رہی ہے ۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر چندر شیکھر راو نے اپنے منصوبہ سے سابقہ حکومتوں کے رویہ کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کو ختم کرنے کی سمت پہل کی ہے ۔ اپوزیشن جماعتیں اس پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT