Thursday , June 29 2017
Home / ہندوستان / کانگریس کا آر بی آئی کے دفاتر کا آج گھیراؤ

کانگریس کا آر بی آئی کے دفاتر کا آج گھیراؤ

نئی دہلی ۔ /17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) نوٹوں کی تنسیخ کے بعد رقم کی سربراہی بحال کرنے میں ناکام رہنے پر مرکز پر تنقید کرتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ وہ آر بی آئی کے 25 دفاتر کا ملک گیر سطح پر کل گھیراؤ کرے گی ۔ سینئر پارٹی قائدین بشمول کل ہند کانگریس کے جنرل سکریٹریز ، مجلس عاملہ کے ارکان ، صدور پردیش کانگریس اور کانگریس مقننہ پارٹی کے قائدین  احتجاج کی قیادت کریں گے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT