Monday , June 26 2017
Home / دنیا / کانگو میں پولیس اور علیحدگی پسندوں کی جھڑپیں، 4 ہلاک ، 8 زخمی

کانگو میں پولیس اور علیحدگی پسندوں کی جھڑپیں، 4 ہلاک ، 8 زخمی

کنشاسا۔ 14 فروری (سیاست ڈاٹ کام) عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ کم از کم 4 افراد ہلاک اور دیگر 8 زخمی ہوگئے جبکہ کانگو کے دارالحکومت میں سیاسی اور مذہبی گروپ کا پولیس کے ساتھ تصادم ہوگیا۔شہر کے میئر نے کہا کہ ہونے والے دیگر علاقہ کے ہیں ،پولیس نے ہلاکتوں کی توثیق نہیں کی ہے، تاہم 22 افراد کو گرفتار کرلینے کی اطلاع ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT