Friday , August 18 2017
Home / سیاسیات / کاٹجو کے تبصرہ پھر نتیش کمار برہم

کاٹجو کے تبصرہ پھر نتیش کمار برہم

پٹنہ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ کے سابق جج مارکنڈے کاٹجو نے کہاکہ کشمیر پاکستان کے حوالے کیا جاسکتا ہے بشرطیکہ وہ اِس کے ساتھ بہار کو بھی قبول کرلے۔ اِس پر برہم چیف منسٹر نتیش کمار نے اُن کا مذاق اُڑایا کہ وہ ریاست کے ’’مائی باب‘‘ بننے کی کوشش کررہے ہیں۔ فیس بُک پر کاٹجو نے اپنا پیغام تحریر کیا تھا۔

 

سابق چیف منسٹر کرناٹک اور
شریک حیات پر مقدمہ
نئی دہلی۔ 27 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق چیف منسٹر کرناٹک ڈی کمارا سوامی اور ان کی شریک حیات پر سرکاری عہدہ کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک کانکنی کمپنی کو لیز دینے کے الزام میں فوجداری مقدمہ چلایا جائے گا۔ انہوں نے 80 ایکڑ اراضی بھی ایک خانگی کوآپریٹیو کمپنی کو مختص کی تھی۔ اس کا مقدمہ بھی اسی میں شامل ہے۔

TOPPOPULARRECENT