Thursday , August 17 2017
Home / جرائم و حادثات / کاچیگوڑہ حدود میں ٹرین حادثہ ایک شخص ہلاک

کاچیگوڑہ حدود میں ٹرین حادثہ ایک شخص ہلاک

حیدرآباد ۔ 13 فبروری (سیاست نیوز) ریلوے پولیس کاچیگوڑہ حدود میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس کاچیگوڑہ کے مطابق 50 سالہ سرینواس راؤ جو پیشہ سے خانگی ملازم تھاؤ بابل ریڈی نگر علاقہ کا ساکن بتایا گیا ہے۔ کل یہ شخص منیواحیل اور بدویل کے درمیان ریلوے لائن کو عبور کررہا تھا کہ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگیا۔ ریلوے پولیس مصروف تحقیقات ہے۔

TOPPOPULARRECENT