Saturday , May 27 2017
Home / جرائم و حادثات / کاکناڈا میں تین طلبا غرقاب مزید دو لاپتہ

کاکناڈا میں تین طلبا غرقاب مزید دو لاپتہ

امراوتی 6 اپریل ( پی ٹی آئی ) کاکناڈا کے این ٹی آر بیچ کے قریب خلیج بنگال میں تین افراد غرقاب ہوگئے جبکہ مزید دو لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ آٹھ طلبا تیراکی کیلئے بیچ گئے تھے جبکہ ان میں سے پانچ پانی میں بہہ گئے ہیں۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس کے بموجب تین افراد کی نعشیں نکال لی گئی ہیں اور مزید دو کی تلاش جاری ہے ۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT