Saturday , October 21 2017
Home / شہر کی خبریں / کا پروگرام IIدفتر سیاست میں اتوار کو گروپ

کا پروگرام IIدفتر سیاست میں اتوار کو گروپ

دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس پر اتوار 30 اکٹوبر کو صبح دس تا ایک بجے اور دوسرا پروگرام 2 بجے تا 5 بجے رکھا گیا ہے ۔ جس میں پبلک سرویس کمیشن کے گروپ II امتحان کی تیاری کے لیے تلنگانہ میناریٹی اسٹڈی سرکل کے اسٹیٹ ڈائرکٹر خواجہ تہور الدین ہندوستانی دستور اور معیشت پر لکچر دیں گے ۔ اور امتحانی سوالات کی نوعیت بتائیں گے ۔ گروپ II کے فارمس داخل کیے امیدوار صبح یا دوپہر سیشن میں شرکت کرتے ہوئے پرچے حاصل کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT