Thursday , September 21 2017
Home / کھیل کی خبریں / کبڈی کے ملتوی میچوں کی نئی تواریخ کا اعلان

کبڈی کے ملتوی میچوں کی نئی تواریخ کا اعلان

ممبئی۔13 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام ) ویوو پرو۔کبڈی لیگ کے پانچویں سیزن کے 29 اگست کے میچ ممبئی میں شدید بارش کی وجہ سے ملتوی کردیئے گئے تھے جس کے لئے منتظمین نے اب نئی تاریخوں کا اعلان کیا ہے ۔بنگلور بلس اور یوپی یود ھااور یو ممبا اورگجرات فارچیون جوائنٹس کے درمیان میچ ملتوی کئے گئے تھے ۔ یہ میچ اب بالترتیب رانچی اور پونے مرحلے کے دوران کھیلے جائیں گے ۔ ممبا اور گجرات کا میچ اب 20 ستمبرکو رانچی میں کھیلا جائے گا، جبکہ بنگلور و اور یوپی کا میچ 17 اکتوبر کو پونے میں کھیلا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT