Tuesday , August 22 2017
Home / شہر کی خبریں / کتاب’’ قرآنک ورسس‘‘ کی آج دفتر سیاست میں رسم اجرائی

کتاب’’ قرآنک ورسس‘‘ کی آج دفتر سیاست میں رسم اجرائی

حیدرآباد /12 جنوری ( سیاست نیوز ) آسان انگریزی زبان میں روزمرہ زندگی میں کام آنے والی ہدایات کو ڈاکٹر محمد فصیح الدین علی خان (لندن ، برطانیہ) نے مرتب کیا ۔ اس کی رسم اجرائی آج چہارشنبہ 13 جنوری شام 4.30 بجے دفتر سیاست کے محبوب حسین جگر ہال عابڈس میں مقرر ہے ۔ صدارت جناب زاہد علی خان ایڈیٹر سیاست اور مہمان خصوصی مولانا مفتی صادق محی الدین ہوں گے ۔ جناب میر شجاعت علی جنرل منیجر سیاست اور کنوینر ایم اے حمید نے شرکت کی خواہش کی ۔

TOPPOPULARRECENT