Saturday , August 19 2017
Home / شہر کی خبریں / کتور میں 82 لاکھ روپئے بشمول 71 لاکھ کی نئی کرنسی ضبط

کتور میں 82 لاکھ روپئے بشمول 71 لاکھ کی نئی کرنسی ضبط

حیدرآباد 10 ڈسمبر ( پی ٹی آئی ) کتور میں تقریبا 82 لاکھ روپئے ضبط کئے گئے ہیں جن میں 71 لاکھ روپئے 2000 روپئے کی نئی کرنسی نوٹوں پر مشتمل ہیں۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ یہ رقم کتور میںکل گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران ضبط کی گئی ۔ اس میں 71 لاکھ روپئے 2000 روپئے کی نئی کرنسی نوٹوں اور 11 لاکھ روپئے 100 روپئے کی پرانی نوٹوں پر مشتمل ہے ۔ پولیس نے دو افراد کو بھی اس سلسلہ میں گرفتار کرلیا جو کمیشن کی بنیاد پر کرنسی کی تبدیلی میں ملوث تھے ۔

TOPPOPULARRECENT