Friday , September 22 2017
Home / سیاسیات / کجریوال کو مرکز کی بھرپور تائید

کجریوال کو مرکز کی بھرپور تائید

نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج چیف منسٹر اروند کجریوال کو تیقن دیا کہ یکم ؍ جنوری سے دہلی میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے ایک دن طاق عدد اور دوسرے دن جفت عدد والی کاری چلانے کی حکومت کی اسکیم کو مرکز کی جانب سے بھرپور تائید فراہم کی جائے گی اور ریاستی حکومت کو جو بھی مدد ضروری ہو فراہم کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT