Sunday , October 22 2017
Home / ہندوستان / کراچی ادبی میلہ میں کجریوال مدعو

کراچی ادبی میلہ میں کجریوال مدعو

نئی دہلی، 5 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال ممکن ہے کہ آئندہ سال پاکستان کا دورہ کریں گے کیوں کہ انھوں نے مجوزہ کراچی ادبی میلہ میں شرکت کیلئے دعوت نامہ قبول کرلیا ہے۔ ڈائرکٹر کراچی لٹریری فیسٹیول آمینہ سیدی نے کجریوال سے ملاقات کرکے آئندہ سال کے ادبی میلہ میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا جس پر چیف منسٹر دہلی نے کہاکہ یقینا وہ اس فیسٹیول میں شرکت کریں گے۔

TOPPOPULARRECENT