Saturday , October 21 2017
Home / پاکستان / کراچی میں پولیس دھاوے کے دوران خودکش بم بردار ہلاک

کراچی میں پولیس دھاوے کے دوران خودکش بم بردار ہلاک

کراچی۔20ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک مشتبہ القاعدہ کے خودکش بم بردار نے فوج کے ساتھ فائرنگ کے زبردست تبادلہ کے بعد خود کو کراچی میں علی الصبح خود کو دھماکہ سے اڑا لیا جب کہ پولیس ‘ رینجرس اور سراغ رساں اس کی رہائشی عمارت رفاہ عام سوسائٹی کے قریب پہنچ گئے تھے ۔ ایس ایس پی مالیرراو انور نے اس دھاوے کی قیادت کی تھی ۔ مشتبہ فرحان عرف پہلوان ایک خیال کے مطابق کہکشاں سوسائٹی میں روپوش تھا ۔ اس کے روابط القاعدہ سے تھے اور وہ کئی فوجیوں پر حملوں میں ملوث تھا حکومت نے دہشت پسندوں کے صفائے کیلئے مہم شرع کررکھی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT