Tuesday , September 19 2017
Home / کھیل کی خبریں / کرسٹیانو رونالڈو کی کینسر کا شکار ساتھی کو تائید

کرسٹیانو رونالڈو کی کینسر کا شکار ساتھی کو تائید

لزبن 13 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) پرتگال کے فٹبال کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے ساتھی کھلاڑی ایڈو فریرا سے اظہار یگانگت کیا ہے جن کے تعلق سے پتہ چلا ہے کہ وہ کینسر کا شکار ہیں۔ پرتگال نیشنل فٹبال ٹیم کی ویب سائیٹ پر ہفتہ کو ایک پیام جاری کیا گیا جس میں رونالڈو نے فریرا سے اہار یگانگت کیا ہے ۔ فریرا بووسٹا کیلئے کھیلتے ہیں اور وہ پرتگال لیگ مے آٹھویں نمبر پر ہے ۔ رونالڈو نے 19 سالہ فریرا کیلئے نیک تمنائیں ظاہر کی ہیں اور کہا کہ انہیں اس عارضہ سے مقابلہ کرنے زبردست طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

TOPPOPULARRECENT