Thursday , August 17 2017
Home / کھیل کی خبریں / کرس گیل آخری ٹسٹ کھیلنے کا خواہاں

کرس گیل آخری ٹسٹ کھیلنے کا خواہاں

جمائیکا ۔21 جولائی (سیاست ڈاٹ کام ) ویسٹ انڈیز کے اوپنر کرس گیل نے ایک آخری ٹسٹ میچ کھیلنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ انھوں نے کہا کہ میرا ریکارڈ کھیل کی اس طرز میں میری مہارت کا ثبوت ہے۔ جارحانہ اوپنر کے مطابق ان کو یہ بھی نہیں پتہ ٹسٹ کرکٹ کے لئے وہ کس قدر فٹ ہیں لیکن ایک آخری ٹسٹ میچ ان کو کھلانا گھاٹے کا سودا نہیں ہو گا۔ گیل نے یہ بھی بتایا کہ وہ اس فارمیٹ میں بھی بھرپورمہارت رکھتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT