Friday , July 28 2017
Home / کھیل کی خبریں / کرس گیل کی ٹیم خریدنے میں دلچسپی

کرس گیل کی ٹیم خریدنے میں دلچسپی

کنگسٹن ۔16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام )ویسٹ انڈیز کے اوپنر کرس گیل نے انڈین سوپر لیگ جیسی کوئی فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔گیل نے کہا ہے کہ جب اچھی کارکردگی دکھا رہے ہوتے ہیں تو کمپنیاں اور لوگ ان کا تعاقب کرتے ہیں اور چونکہ کرکٹ بھی کاروبار بن چکا ہے اور ہر کوئی زیادہ سے زیادہ سرمایہ حاصل کرنا چاہتا ہے لہٰذا وہ خود بھی آئی ایس ایل جیسی کوئی ٹیم خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT