Sunday , October 22 2017
Home / کھیل کی خبریں / کرس گیل کے ٹوئنٹی 20 میں 600 چھکے

کرس گیل کے ٹوئنٹی 20 میں 600 چھکے

برسبین ۔ 19 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) جارحانہ کھیل کے لئے مشہور کرس گیل کے ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 600 چھکے مکمل ہوچکے ہیں ۔ یہاں بگ باش لیگ 2015 ء میں ملبورن رینی گیٹس کی نمائندگی کرتے ہوئے گیل نے یہ سنگ میل عبور کیا ۔ حالانکہ انھوں نے 16 گیندوں کی اننگز ہی کھیلی ، تاہم اس دوران انھوں نے دو چوکے اور دو چھکے لگائے جس کے ساتھ ہی وہ ٹوئنٹی 20 طرز کی تمام تر لیگ میں 600 چھکے مکمل کرنے والے پہلے بیٹسمین بن چکے ہیں۔ مقابلے میں برسبین ہیٹ نے 180/5 رنز بنائے تھے ۔ تاہم ملبورن نے 19.3 اوورس میں 184/3 کے ذریعہ یہ مقابلہ اپنے نام کرلیا ۔

TOPPOPULARRECENT